

Loading content...
جس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا لشکراِس مقام پر اپنے گھوڑوں کو پانی پلانے میں مصروف تھا اس وقت وہاں سے تھوڑی دور ایک کنویں پر عبداللہ بن مطیع عدوی اپنی مشک بھرنے میں مصروف تھا، جس وقت اس کی نگاہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے لشکر پر پڑی تو اس نے اپنی مشک وہیں چھوڑدی اورچلتا ہوا اس لشکر کے قریب آیا اور آ کر پوچھا کہ یہ لشکر کس کاہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار