

Loading content...
جس وقت اما م کائنات علیہ الصلوات والسلام یہاں سے گزرے تو یہاں قیام نہیں فرمایا ہاں یہاں پہنچ کراپنے اونٹوں اور گھوڑوں کو پانی ضرور پلایا تھا کیونکہ شرعاً حکم ہے کہ گھوڑے کو ہر اُس مقام پر پانی ضرور پلائو جہاں پانی میسر ہو یا پانی پر سے گزر ہو چاہے ایک فرلانگ پہلے ہی پانی کیوں نہ پلایا گیا ہو کیونکہ گھوڑے کو پیاس بہت زیادہ لگتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار