

Loading content...
اُس وقت ام المومنین کو حدیث یاد آئی جس میں فرمایا گیا تھا کہ ایک ام المومنین کو حواب کے کتے بھونکیں گے، وہاں ام المومنین نے سب لوگوں کو بلایاتھا اور پوچھا تھا کہ یہ کون سا مقام ہے اور یہیں پر مروان اور عبداللہ ابن زبیر نے جھوٹا قرآن اٹھوا کر اسے یقین دلایا تھا کہ یہ حواب کا مقام نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار