

Loading content...
اس مقام پر ایک اہم واقعہ ہوا تھا اس کے بارے میں بھی بتاتا چلوں کہ اس میاہ العرب کے مقام پر جو کنویں تھے ان میں سے ایک کنویں کا نام بئر الحواب تھا، یہ وہ کنواں ہے جس کے بارے میں تمام لوگوں جانتے ہیں کہ جس وقت ام المومنین جنگِ جمل کی طرف مصروفِ سفر تھی تو اس کی ناقہ اسی کنویں کے پاس آکر بیٹھ گئی تھی اور اس کنویں کے ساتھ ساتھ جو آبادی تھی وہاں کے کتے اسے بھونکتے رہے تھے اور اسی کنویں پر اس کا خیمہ بھی لگایا گیا تھا اورساری رات کتے شور مچاتے رہے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار