

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کر یں کہ ان کی قربانیوں کا مقصدِ اعلیٰ یعنی حکومت آلِ محمد علیہ الصلوات والسلام کا قیام جلدی ہو،ان سب کو اپنے صبر اور قربانیوں کا اجر ملے، اور انہیںشہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا گھر اطہر دوبارہ آبادو شاد نظر آئے یہ ان کے پاک شہزادوں کی خوشیوں میں شامل ہوں سب مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار