

Loading content...
ابھی ان کی یہ گفتگو جاری تھی کہ اس وقت شمر ملعون نے اپنے سیاہ فام غلام رستم کو حکم دیا کہ جائو اور اس مستور کا ہجر دور کردو، وہ ملعون پیٹھ پیچھے سے ان لوگوںکے قریب آیا ، اس نے دیکھا کہ اِس مستور کا سر سرتاج کے سینے کے قریب تھا اور وہ روتے ہوئے ان کے ساتھ کلام فرما رہی تھیں اس ملعون نے اچانک پیچھے سے وار کر دیا میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ان کا خون اپنے سر تاج کے خون کے ساتھ شامل ہو کر بہنے لگا۔ (R_242)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار