

Loading content...
جس وقت ان کی روح نے اعلیٰ علیین کی طر ف پرواز کیا تو اُس وقت ان کی زوجہ نے دوڑ کران کا سر گود میں لیا اورروتے ہوئے عرض کیا اے سرتاج آپ خود تو درجۂ شہادت پر فائز ہو کر جا رہے ہیں اور مجھے یہاں کیوں تنہا چھوڑ دیا ہے ،آپ نے تو ہر دکھ سکھ میں ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائی تھیں پھر آج مجھے یہاں تنہا چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار