

Loading content...
مگر اُس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ نے ہماری نصرت کا حق ادا کردیا ہے اب جنگ نہ کرو ، کریمِ کربلااسے واپس لے آئے ، مگر وہ دوبارہ آ کر جنگ میں شریک ہوگئیں ، پھر جناب عبداللہ ابن عمیر کلبی نے فرمایا تم جنگ نہ کرو واپس خیام کی طرف چلی جائو، اس نے عرض کیا آپ خود تو امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام سے سرخرو ہو رہے ہیں کیا میں ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا سے سرخرو نہیں ہو سکتی،پھر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام انہیں میدان سے باہر لے آئے اور فرمایا آپ ہماری پاک والدہصلواة اللہ علیہا کے سامنے سرخرو ہیں، اس وقت یہ واپس لوٹ آئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار