

Loading content...
اچانک ایک ملعون نے وار کیا جو ان کی تلوار کے قبضے پر لگا پھر وہاں سے اچٹ کرتلوار کی نوک اُن کے ہاتھ پرجا لگی ، جس کی وجہ سے ان کی انگلیاں شہید ہوگئیں، ان کے لئے تلوار کو پکڑنا اب نا ممکن تھا اُس وقت اُن کی زوجہ نے ان کی مدد کے لئے اس خیمے کی چوب(عمود) کے ساتھ حملہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار