

Loading content...
اس کے بعد ابن سعد ملعون نے حکم دیا کہ ان پر یکدم حملہ کر دو ساری فوج نے مل کر حملہ کیا، انہوں نے فوج کے آتے ہوئے سمندر میں اپنا گھوڑا ڈال دیا ،یہ ایک تھے، اُدھر ہزاروں تھے، پھر بھی انہوں نے اپنی تلوار کے عجیب جوہر دکھائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار