Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ تم جنگ کرنے آئے ہو یا نام ونسب پوچھنے آئے ہو؟ اس ملعون نے کہا کہ میرے مقابلے میں جنگ کرنے کے لئے آئیں تو پھر جناب زہیرا بن قین آئیں یا جناب حبیب ابن مظاہر آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار