

Loading content...
سب سے پہلے اجازت ملنے کی وجہ سے یہ بڑے خوش ہوئے انہوں نے اپنی تلوار نیام سے باہر نکالی، تلوار کی دھار کو چوم کے فرماتے ہیں کل تک میں نے دنیا تیری نوک سے لوٹی ہے اور آج جنت پر ڈاکہ مارنے جا رہا ہوں میرا ساتھ دینا … یہ چلتے ہوئے میدان میں آ کھڑے ہوئے، یسار ملعون نے پوچھا اومیرے مقابلے میں آنے والے تم کون ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار