

Loading content...
اجفر سے لے کر کربلا تک پھر عبداللہ ابن عمیر کلبی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کیلئے حاضر نہیں ہوئے بلکہ نہوں نے سارا سفر پاک محملوں کے احترام کی وجہ سے ایک میل پیچھے رہتے ہوئے طے کیا اور یہ کہتے رہے کہ میں نہیںچاہتا کہ شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی مرشدزادیوں صلواة اللہ علیہن کے محملوں پر بھی میری نظر جائے اور میںگنہگا ر ہو جائوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار