

Loading content...
اُس وقت جناب عبداللہ نے فرمایا کہ میں جو تم لوگوں سے کہتا تھا کہ میں نے دنیا بھی تلوار کی نوک کے ساتھ لوٹنی ہے اورجنت بھی تلوار کی نوک سے ہی حاصل کرنی ہے ، تو آج وہ موقع آگیا ہے، اب تک آپ نے مجھے دنیا اور اہل دنیا کو لوٹتے دیکھا ہے، اب مجھے جنت لوٹتا بھی دیکھنا کیونکہ ملکۂ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہن جنت لٹوانے کے لئے ہی تشریف لائی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار