

Loading content...
جناب عباس علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے بے ساختہ آنسو جاری ہوگئے، فرمایا کہ میں نے تو اپنے پاک سردار علیہ الصلوات والسلام کی رو رو کر منتیں کی تھیں مگر میری کوئی بات مانی ہی نہیں گئی، میں نے جب بھی اس سلسلے میں کچھ عرض کرنا چاہا تو مجھے یہی جواب ملا کہ ہمارا مقصد صرف اور صرف مظلومیت کے رنگ میں ہی تکمیل تک پہنچ سکتا ہے اس لئے جو کچھ بھی ہوتا رہے آپ نے صبرو ضبط کرنا ہے اور چپ رہنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار