

Loading content...
عبداللہ ابن عمیر نے آنکھیں صاف کرتے ہوئے جواب دیا کہ کیا آپ نہیں دیکھ رہے کہ سامنے کس کے خیمے لگے ہوئے ہیں، کیا آپ بھی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے نہیں کہہ سکتے تھے کہ کائنات کی مالک پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے قدم گھر سے باہر نہیں آنے چاہئیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار