

Loading content...
جناب عبداللہ ابن عمیر کلبی نے اِذنِ باریابی طلب کیا، اذن ملا، یہ پہلے اصحاب کے مجمع کے سامنے جاکر کھڑے ہوگئے، سب کی نگاہیںان کی طرف اٹھیں، انہوں نے یہاں عجیب رنگ کا سلام پیش کیا، ان کی آنکھوں سے آنسؤوں کی برسات تھی، انہوں نے روتے ہوئے کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار