

Loading content...
جس وقت رات ہوئی تو یہ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کیلئے حاضر ہوئے یہاں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمہ اطہر کے باہر تمام اصحاب جمع تھے اور کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام مسند پر جلوہ افروز تھے، ان کے دائیں بائیں پاک خاندانِ تطہیر کے افراد جلوہ افروز تھے اور سامنے لاتعداد اصحاب بیٹھے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار