

Loading content...
ان کے ساتھی اپنے خیام اکھاڑنے میں مصروف ہوگئے اور یہ اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر قافلہ پاک کے پیچھے روانہ ہو گئے مگر یہ سارے راستے محملوں کے قریب نہیں گئے بلکہ انہوں نے اپنا گھوڑ پاک محملوں کے پیچھے جو حفاظتی دستہ تھا اس کے ساتھ ساتھ چلانا شروع کر دیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار