Loading content...
شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ہیں، اُس نے سر جھکا کرعرض کیا کہ کیا اُن کی غیرت نے پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کے گھر سے باہر آنے کو گوارا کر لیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار