

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کیونکہ ہمارا قافلہ مصروفِ سفر ہے اس لئے یہاں رکنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہے، ہم اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا ایک پیغام لے کر آئے ہیں وہ آپ سن لیں پھر ہمیں اجازت دیں کیونکہ ہم پاک پھوپھیوںکے پاک محملوں سے زیادہ وقت دور نہیں رہ سکتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار