

Loading content...
دوستو! اگر روایات کو دیکھا جائے تو ایک ہی روایت کئی کئی منازل پر لکھی ہوئی ہے، ایک ہی آدمی کئی افراد کے ساتھ مخلوط نظر آتا ہے، آپ جس وقت میری یہ کتاب پڑھ رہے ہوں گے تو آپ کو بھی کئی روایات ایسی نظر آئیں گی جو آپ نے سنی کسی اور منزل کے حوالے سے ہوں گی اور یہاں بیان کسی اور منزل کے ضمن میں ہوئی ہوں گی، یہ سب کتابوں کا چکر ہے جس میں سے انسان بڑی مشکل سے نکلتا ہے اور وہ بھی پوری طرح سے نہیں نکل سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار