

Loading content...
یہ وہ صحابی ہیںکہ جن کی وجہ سے عبداللہ ابن عمیر کلبی کے بارے میں بعض لوگوں کو غلط فہمی ہوئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان کا ڈاکو یا رہزن ہونا اس لئے ممکن نہیں ہے کہ یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے صحابی تھے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ عبداللہ ابن عمیر ڈاکو نہیں بلکہ یہ دوسرے ہیں، ان کا گھر بٔرالجعدہ قادستہ الکوفہ میں تھا اور ان کی بیوی کا تعلق نمیری قبیلے سے تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار