

Loading content...
اُس جناب سلمان پاک نے فرمایا کہ آپ کو شاید یاد نہیں ہے مگر مجھے وہ روزِ الست یاد ہے جس وقت مولاامیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی ولایت کا اقرارکروایا جا رہا تھا تو آپ نے میرے دائیں کندھے کے ساتھ کھڑے ہوکرتو اقرار کیا تھا، اب آپ بھول گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار