

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جس وقت کاروانِ راہِ رضا اس موڑ پر پہنچا تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان خیام کی طرف نگاہ فرمائی پھر دریافت فرمایا کہ یہ کن لوگوں کے خیام ہیں ایک غلام نے عرض کیا کہ یہ عبداللہ ابن عمیر کلبی کے خیام ہیں جو اپنے وقت کا بہت بڑا راہزن اور صحرائی قزاق ہے، یہ حاجیوں کے قافلوںکو بھی نہیں چھوڑتا اور انہیں بھی لوٹ لیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار