

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا فید سے 20کلومیٹر آگے راستے کے کنارے چند خیام لگے ہوئے تھے ان میں سے ایک جوان کو عبداللہ ابن عمیر کلبی نے روانہ کیا کہ جا کر جائزہ لو کہ یہ قافلہ کس طرف جاتا ہے،جس وقت یہ جوان وہاں پہنچا تو اس نے دور سے دیکھا کہ اس لشکر میں سے ایک نقاب پوش جوان نے اپنے راہوار کا رخ ان کے خیام کی طرف موڑ لیا ہے یعنی قافلہ تو مشرق کی طرف مڑ گیا مگر اس جوان نے مغرب کی طرف اپنا گھوڑا موڑ لیا اور اُن زرد رنگ کے خیام کی طرف چل پڑا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار