

Loading content...
اس کے باوجود بھی میں کوئی حتمی فیصلہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، اس لئے اپنے قارئین سے معذرت چاہوں گا، میں نے کافی علماء کرام سے بھی استفادہ کرنے کی کوشش کی ہے وہ بھی یہی کچھ بیان کرتے ہیں جو میں یہاں عرض کررہا ہوں،۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار