

Loading content...
یہاں کھجوروں کے باغات تھے، بڑی اچھی زراعت ہوتی تھی،اس قوم پر جناب ہودسلام اللہ علیہ کو مبعوث فرمایا گیا تھا جس وقت انہوں نے جناب ہودسلام اللہ علیہ کی تکذیب کی تو اس قوم پر 7سال تک قحط کو مسلط کیا گیا تھا مگر وہ قوم پھر بھی نہ سدھری تواس کے بعد اِس قوم پربادِ صر صر کا عذاب آیا تھا، امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یہ ریح بارد وہی ہوا تھی جس سے وہ کنواں کھودنے والے ہلاک ہوگئے… (R_240)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار