

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ یہاں پانی بہت نایاب تھا،کیونکہ حاجیوں کی سہولت کیلئے معتصم باللہ عباسی ملعون نے یہاں ایک کنواں کھدوانے کی کوشش کی تھی، مگر تین سو ذرع یعنی 460 فٹ گہرائی تک جانے کے باوجود پانی نہیں ملا تھا، اس کے بعد پھر متوکل عباسی ملعون نے اس کنویں کو مزید گہرا کروایا تھا جس کے نتیجے میں نیچے ایک بڑا سلیب نما پتھر آ گیا تھا اور جس وقت اُس پتھرکو توڑا گیا تھا تو نیچے سے ایک سرد ہوا نکلی تھی جس کی وجہ سے کنواں کھودنے والے تمام لوگ مر گئے تھے، وہ ہوا کوئی زہریلی گیس تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار