

Loading content...
یہاں پانی کا ایک مشہور کنواں تھا جس کیلئے عربوں کے دو قبائل بنی یربوع اور بنی جذیمة کا تنازعہ بھی ہوا تھا کیونکہ وہاں اِس کنوئیں کے علاوہ جتنے کنویں کھودنے کی کوششیں کی گئی تھیں سب ناکام ہوئی تھیں اس لئے اس کنویں پہ تنازعہ ہوا تھا جس میں کافی لوگ مارے گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار