

Loading content...
اجفر کا شہر فید سے شمال مغرب کی طرف ہے، اگر فید سے سفر شروع کیا جائے تو یہاں سے شمال مغرب کی طرف سفر کرنا پڑتا ہے،پھر 20کلومیٹر آگے جاکر واپس مشرق کی طرف مڑنا پڑتا ہے، 60کلومیٹر سیدھا مشرق کی طرف سفر کر کے پھر سیدھا شمال کی جانب سفر کیا جائے تو آگے یہ اجفر کا شہر آجاتا ہے، فید سے اس کا فاصلہ تقریباً 99کلومیٹر بنتا ہے ، یہ اجفر کا شہر آج بھی موجود ہے اور یہ مقام حاجیوں کی ایک منزل بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار