

Loading content...
اس نے اپنے ایک سوار کو گھوڑے پر روانہ کیا کہ جاکر ان کے بارے میں معلوم کرو کہ یہ قافلہ کس کا ہے، کہاں سے آرہا ہے، کہاں جارہا ہے اور کیا یہ اجفر کی طرف مڑتا ہے یا سیدھا مغرب کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار