

Loading content...
اچانک اس کے ساتھیوں میں سے ایک ساتھی نے آکر اطلاع دی کہ فید کی طرف سے کوئی قافلہ آرہا ہے اور یہ قافلہ کوئی عام قافلہ نظر نہیں آتا بلکہ اس کے ساتھ ایک لشکر بھی ہے جس کی تعداد 8ہزار سے بھی زیادہ معلوم ہوتی ہے اور اس قافلہ میں کئی پردہ داروں کے محمل بھی نظر آ رہے ہیں،اس کے ساتھی کہتے ہیں کہ اے عبداللہ ابن عمیر یہ قافلہ تو ہمارے لوٹنے کا نہیں ہے کیونکہ ہم محدود تعداد میں ہیں جبکہ ان کی تعداد بہت زیادہ ہے، عبداللہ نے کہا کہ تمہاری بات درست ہے مگر ہمیں معلوم تو کرنا چاہیے کہ یہ لشکر کس کا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار