

Loading content...
اس دنیا میں انسان کا کسی نہ کسی چیز پر بھروسہ کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اور اگر کسی چیز پر کامل بھروسہ کیا جائے تو وہ بھی اللہ جلَّ جَلَالَہ پر بھروسہ کرنے کے مترادف ہوتا ہے کیونکہ ہر چیز اُس کی تخلیق ہے اور کسی پر حقیقی بھروسے کا نام ہی توکل علیٰ اللہ ہے ،میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ اپنی تلوار پر بھروسہ کیا ہے اور میں ہمیشہ تمہیں کہتا رہا ہوں کہ میں نے دنیا حاصل کرنی ہے تو وہ بھی اسی تلوار کی نوک سے اور اگر میں جنت لوں گا تو وہ بھی اسی تلوار کی نوک سے لو ں گا اور یہ میرا کامل بھروسہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار