

Loading content...
26ذوالحجہ 25ستمبر 680عیسوی بروز جمعة المبارک صبح کا وقت تھا فید سے 20 کلو میٹر شمال مغرب کی جانب ایک موڑ آتاتھا اس موڑ کے سامنے راستے سے کچھ ہٹ کر زرد رنگ کے خیام لگے ہوئے تھے، ان خیام میں سے ایک خیمے کے اندر کچھ لوگ بیٹھے تھے جن کے درمیان میں ایک پختہ عمر کا جوان بیٹھا تھا اور وہ اپنے احباب سے کہہ رہا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار