

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو اس پاک معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو پاک باباؐ کا سایہ دوبارہ نصیب ہو، یہ پاک بی بی صلوات اللہ علیھا اپنے بھائیوں کو دوبارہ اپنے گھر اطہر میں آباد دیکھیں، گلشن رسالت میں ابدی اور دائمی بہار آئے، خزاں گزیدہ کلیوں کو اذنِ نمو ملے، ہر گل بادِ مسرت کے جھونکوں میں دوبارہ مسکرائے،سب مل کر دعا کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار