

Loading content...
یہاںشہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے سوال کیا کہ باباؐ جان کیا ہمارے حق پر ہونے میںبھی کوئی شک ہے؟ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا نہیں میرے لعلؐؐ ہم جس طرف جائیں حق اُسی طرف مڑ جاتا ہے، ہمیں حق کی طرف نہیں جانا پڑتا، حق کی یہ مجبوری ہے کہ اسے ہماری طرف آنا پڑتا ہے، اُس وقت پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے مسکرا کر فرمایا باباؐ جان پھر ہمیں کوئی خوف نہیں چاہے ہم موت کی طرف جائیں یا موت ہماری طرف آجائے… (R_239)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار