

Loading content...
معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے رونے کی آواز سن کر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام جلدی سے خیمے کے اندر تشریف لے آئے ، انہوں نے دیکھا کہ معصومہ بہن صلواة اللہ علیہا پاک باباعلیہ الصوات و السلام کے رخسار چوم چوم کر رونے میں مصروف ہیں، شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام نے رونے کی وجہ پوچھی تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بیٹاؐ ابھی پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ آپ بہت تیزی سے اپنے مقامِ شہادت کی طرف رواں دواں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار