

Loading content...
اس وقت اصحاب نے عرض کیا آقا اب سارے کا سارا کوفہ آپ کا مخالف ہو چکا ہے اس لئے اب کوفہ جانے کی ضرورت نہیں رہی، بلکہ کوفہ جانا خطرے سے خالی نہیں ہے، شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کیا ہوا عہد ضرور پورا کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار