

Loading content...
اس نے بتایا کہ وہ تو مکہ چھوڑ کر مدینہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں، یہ سن کر ہم نے فوراً تیاری کر لی اور ان کے پیچھے بڑی تیزی سے سفر شروع کیا ، ہماری خواہش تھی کہ ہم جلد از جلدامام العصر علیہ الصلوات والسلام تک پہنچ جائیں، ہم نے بڑی کوشش کی اور آخر کار ہم زرود (خزیمیہ) بروایت دیگر فید پر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پاک کارواں کے ساتھ آ شامل ہوئے اوریہاں سے کوفہ تک ہم ان کے ساتھ ساتھ رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار