

Loading content...
عبداللہ بن شرح بن سلیم کوفی سے روایت ہے کہ میں اور میرا ایک مذری ساتھی مکہ مکرمہ حج کی نیت سے گئے ہوئے تھے ، وہاں پہنچ کر ہم نے حج کے اس ہجوم میں امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو تلاش کرنے کی کوشش کی، ہم چاہتے تھے کہ ہم ان کی زیارت کریں مگر وہ ہمیں نہیں ملے، اس دوران ہمیں عبداللہ ابن زبیر مل گیا، ہم نے اس سے پوچھا کہ ہم نے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کرنی تھی وہ کس مقام پر تشریف فرما ہوں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار