

Loading content...
فید ایک اہم منزل شمار ہوتی تھی، یہاں کے لوگ امین مشہور تھے، اس لئے جو حاجی دور دراز علاقوں سے آتے تھے وہ اپنی ضرورت سے زیادہ سامان کویہاں کے لوگوں کو امانت کے طور پر دے جاتے تھے اور حج سے واپسی پر ان سے اپنا سامان واپس لے لیتے تھے اور انہیں سامان کی حفاظت کی باقاعدہ اُجرت بھی ادا کرتے تھے، یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش گھاس وغیرہ جمع کر کے اسے مسافروں کے ہاتھ فروخت کرنا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار