

Loading content...
یہ معلوم نہیں کہ منازل کے لحاظ سے وہ اسے درمیانہ منزل کہتے تھے یا سفر کے لحاظ سے، مگر آج ہمیںیہ معلوم ہے کہ یہ بالکل درمیان میں نہیں ہے کیونکہ یہ علاقہ بنی قیس قبیلے کا شمار ہوتا تھا اور حاجز، سمیر، توز اور فید یہ منازل بنی قیس یا دیارِ بنی قیس کے منازل شمار ہوتے تھے اور فید ان کی آخری منزل تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار