

Loading content...
25ذوالحجہ بمطابق 24ستمبر جمعرات کا دن ہے منزلِ توز سے مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا کاروانِ شہادت منزل فید کی جانب رواں دواں ہے ، توز سے فید کا فاصلہ 93کلومیٹر بنتا تھااوراس کے بارے میں قدیم لوگوں کا یہ خیال تھا کہ یہ مکہ اور کوفہ کے عین درمیان میں واقع ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار