

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اس ضعیف ماں کی حسرتیں پوری ہوں، یہ اپنے بیٹے کو دوبارہ آباد دیکھیں، اور ان تمام وفادار غلاموں کا مقصد اعلیٰ پایہ تکمیل پر پہنچے، حکومت اِلٰہیہ یعنی آلِ محمد علیہ الصلوات والسلام کی ابدی حکومت کا قیام جلد از جلد ہو، سب مل کر دعا کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار