

Loading content...
یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام ظاہراً امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ہم عمر تھے، جس وقت یہ پاک ماں کے ساتھ وداع کرنے کے لئے آئے تو اس وقت ان کی والدہ نے اپنے سر سے ردا کوایک طرف کیا اور پھر اپنے بیٹے سے اپنے سفید سر پر ہاتھ رکھوا کر کہا کہ مجھ سے عہد کرو کہ جس طرح کے بھی حالات ہوںگے تم امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا کوئی راز افشا نہیں کرو گے میں جناب مسلم کے حالات سن چکی ہوں مجھ سے وعدہ کرو کہ جتنے بھی مظالم ہو گے تم اپنے شہنشاہِ معظم کے ہر حال میں وفادار رہو گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار