

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ ضعیف والدہ نے جس وقت تفصیل سنی تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اپنی گود میں کھلایا ہے اس لئے ان کے مزاج اقدس سے آشنا ہوں، اگر آپ کے واپس لوٹنے کا کوئی امکان ہوتا تو اجازت کیلئے آپ کو میرے پاس نہ بھیجتے، میں سمجھ گئی ہوں کہ انہوں نے ضعیف ماں سے اُس کے اکلوتے بیٹے کی قربانی مانگی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار