

Loading content...
یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اُن کی والدہ قافلۂ تسلیم و رضا کے ساتھ موجود نہیں تھیں مگر میں عرض کروں گا کہ یہ پاک کنیز موجود تھیں اور اس کی تفصیل کیلئے میرے وہ خطبات ملاحظہ فرمائیں کہ جو میں نے دس کنیزوں کے واقعات پر دیئے ہیں اور میں نے ان دس کنیزوں کا ذکر کیا ہے جو کربلا میں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تھیں… (R_236)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار