

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسوؤں کی چمک آئی مگر ضبط کر کے فرمایا اپنی ضعیف والدہ سے اجازت مانگو، اگر وہ اجازت دے دیں تو تمہارا کوفہ جانا مناسب ہے، اسی وقت عبداللہ بن یقطرسلام اللہ علیہ اپنی والدہ ماجدہ سلام اللہ علیہ کے پاس آگئے اور عرض کیا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام اس اس طرح فرمارہے ہیں اب آپ بتائیں کہ آپ کا کیا خیال ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار