

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے بچپن کے ساتھی جناب عبداللہ ابن یقطرعلیہ السلام کی طرف دیکھ کر فرمایا کہ کیا آپ ہمیں چھوڑ کر کوفہ جانے کیلئے تیار ہیں؟ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے لفظہمیں چھوڑ کر استعمال فرمایا تو جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام سمجھ گئے کہ کوئی راز ضرور ہے، جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام نے سر جھکا کر عرض کی آقا آپ کی نصرت میں اگر غلام کی جان بھی قربان ہو جائے تو میرے لئے معراج عبدیت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار